علوم متداولہ
Appearance
علوم متداولہ (مروجہ یا زمانہ حاضرہ کے علوم ) وہ علم ہیں جو ایک دوسرے سے باری باری لیا جائے۔
معنی
[ترمیم]ہاتھ در ہاتھ پہنچی ہوئی چیز یا رائج الوقت۔
جیسے مدارس عربیہ میں صرف و نحو، تفسیر قرآن و حدیث اور فقہ وغیرہ علوم حاصل کیے جاتے ہیں یا اسکول و کالج میں رائج عمرانیات و سائنس سیکھے جاتے ہیں۔
اقسام
[ترمیم]علوم متداولہ دو قسم کے ہیں
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ كشف الظنون عن اسامی الكتب والفنون ،مؤلف:حاجی خليفہ ناشر: دار الكتب العلمیہ