مندرجات کا رخ کریں

علی البدواوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علی البدواوی
(عربی میں: علي البدواوي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 22 دسمبر 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امارت دبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ عرب امارات   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریفری (ایسوسی ایشن فٹ بال) [1]،  ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال [1]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علی حمد معضد سیف البدواوی ( پیدائش 22 دسمبر 1972ء) ایک اماراتی فٹ بال ریفری ہیں۔ [2] البدواوی 2005ء میں فیفا کے ریفری بنے۔[3] وہ 2007ء [4] اور 2011ء اے ایف سی ایشین کپ ، [5] کے ساتھ ساتھ اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں بھی ریفری تھے۔ بین الاقوامی مقابلوں میں، انھوں نے 2011ء کے فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ [6] اور 2010ء [7] اور 2014 ءکے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائرز میں ریفری کی خدمات انجام دیں۔ [8] مارچ 2013ء میں، فیفا نے 2014ء کے فیفا ورلڈ کپ کے لیے 52 امیدوار ریفریوں کی فہرست میں البدواوی کا نام شامل کیا۔ [9] 2 اپریل 2013ء کو، انھوں نے جیانگ سو سینٹی اور بوریرام یونائیٹڈ کے درمیان اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے کھیل میں اناوین جوجین کو ریڈ کارڈ دیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب WorldReferee.com referee ID: https://worldreferee.com/referee/ali_al_badwawi/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2022
  2. "United Arab Emirates - Ali Hamad Madhad Saif Al Badwawi - Profile with news, career statistics and history - Soccerway" 
  3. FIFA. "United Arab Emirates: Referees". Retrieved on 25 April 2013.
  4. CNN. "South Koreans snatch playoff win". 28 July 2007. Retrieved on 25 April 2013.
  5. Asian Football Confederation. "Referee appointments for matches 5-8". 9 January 2011. Retrieved on 25 April 2013.
  6. FIFA. "Match Report - Brazil - Denmark 3:0 (1:0)". 20 June 2011. Retrieved on 25 April 2013.
  7. FIFA. "Match Report - Australia - Uzbekistan 2:0 (0:0)" آرکائیو شدہ 30 دسمبر 2011 بذریعہ وے بیک مشین. 1 April 2009. Retrieved on 25 April 2013.
  8. FIFA. "Match Report - Iran - Uzbekistan 0:1 (0:0)". 14 November 2012. Retrieved on 25 April 2013.
  9. FIFA Refereeing Committee. "Open list of prospective referees & assistant referees for the 2014 FIFA World Cup". 7 March 2013. Retrieved on 25 April 2013.

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • Ali Al-Badwawi at WorldReferee.com
  • Ali Al-Badwawi referee profile at Soccerway