غافائیلا آنڈیغسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
غافائیلا آنڈیغسن
(فرانسیسی میں: Raffaëla Anderson)،(فرانسیسی میں: Raphaëla Anderson ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Raffaela Anderson Exhibition 99.2.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 جنوری 1976 (44 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 5 فٹ 3 انچ (1.60 میٹر)
عملی زندگی
پیشہ فحش اداکارہ، اداکارہ، مصنفہ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر مادری زبان (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[2]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

غافائیلا آنڈیغسن (فرانسیسی: Raffaëla Anderson، تلفظ: غا فا ئے لا آں ڈے غ سَن) (پیدائش: 8جنوری 1976 بمقام موں فیغمے، فرانس) ایک فرانسیسی سابق فحش اداکارہ ہے۔ اب وہ نان فکشن کی مصنفہ ہے اور مرکزی دھارے کی فلموں اور ڈراموں میں کام کرتی ہے۔

عملی زندگی[ترمیم]

غافائیلا نے سیکریٹری بننے کے لیے تعلیم حاصل کی۔ اس نے فرانسیسی فحش نگاری کی صنعت میں 1995 میں 19 سال کی عمر میں قدم رکھا اور چھ سال بعد اسے خیر باد کہہ دیا۔ ابھی وہ فحش نگاری کی صنعت سے وابستہ تھی جب دو مردوں نے اسے زنا بالجبر کا نشانہ بنایا۔ وہ دونوں غافائیلا کو اس کی فحش فلموں کے حوالے سے پہچانتے تھے۔

متعلقہ روابط[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1. بنام: Raffaëla Anderson — ČSFD person ID: https://www.csfd.cz/tvurce/188684 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13617710r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ