غجدوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک ازبکستان
صوبہبخارا صوبہ
Districtغجدوان ضلع
آبادی (2003)
 • کل38 600

غجدوان (انگریزی: G‘ijduvon) ازبکستان کا ایک شہر جو غجدوان ضلع میں واقع ہے۔[1] بخارا سے 30،35 میل کے فاصلے پر ایک مشہور شہ رہے یہ شہر خواجہ عبد الخالق غجدوانیکے مزار کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے انھیں اس جگہ خواجہ ہردوجہاں کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے جو چھٹی صدی ہجری کے مشہور صوفیا اور عرفاء میں شامل ہیں[2]

تفصیلات[ترمیم]

غجدوان کی مجموعی آبادی 38,600 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "G'ijduvon" 
  2. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1114،مشتاق بک کارنرلاہور