غفور بٹ (کرکٹ ایمپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غفور بٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامعبد الغفور بٹ
پیدائش5 جون 1936(1936-06-05)
لاہور، پاکستان
وفات23 اپریل 2011(2011-40-23) (عمر  74 سال)
کراچی، پاکستان
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر1 (1982)
ماخذ: Cricinfo، 17 May 2014

غفور بٹ (پیدائش: 5 جون 1936ء)|(انتقال: 23 اپریل 2011ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور امپائر تھے۔ وہ 1982ء میں ایک ون ڈے میچ میں کھڑے ہوئے۔ [1]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 23 اپریل 2011ء کو کراچی، پاکستان میں 74 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Ghafoor Butt"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2014