غلام حسین شاہ بخاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


غلام حسین شاہ بخاری
سید غلام حسین شاہ بخاری
سید غلام حسین شاہ بخاری

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1932 (عمر 87–88 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاڑکانہ ڈویژن  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ﮔﻞ ﻣﺤﻤﺪ ﺷﺎﮦ ﮐﮯ بیٹے ﮨﯿﮟ۔ ﺍٓﭖ ﭘﯿﺮ ﻣﭩﮭﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ ﮐﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭِ ﻧﻈﺮ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﮨﯿﮟ۔ ﺿﻠﻊ ﻗﻤﺒﺮ ﺷﮩﺪﺍﺩ ﮐﻮﭦ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻗﻤﺒﺮ ﺷﺮﯾﻒ ﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺩﺭﮔﺎﮦ ﺣﺴﯿﻦ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﺮﺟﻊ ﺧﻼﺋﻖ ﮨﮯ جمعہ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺩﺭﮔﺎﮦ ﭘﺮ ﻣﯿﻠﮯ ﮐﺎ ﺳﻤﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﺒﻠﯿﻎِ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﺟﺰﺑﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﮦ ﮐﯿﺌﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺟﻠﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺻﻼﺡ ﮐﯽ اور ﺩﯾﻦ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﻠﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Spiritual leader's grandson killed in 'sectarian' attack"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو sectarian-attack اصل Check |url= value (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 30, 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "Cleric targeted in Jacobabad last week teaches only the message of peace"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 30, 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]