تبادلۂ خیال:غلام حسین شاہ بخاری

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


میرے پیارے بھائی یہی حوالہ جات انگلش ویکیپیڈیا پر ہیں لیکن انھوں نے جون سے لے کر ابھی تک اس صفحے کو ڈلیٹ نہیں کیا یہاں دیکھیے

بھائی آپ حذف شدگی کا سانچہ ہٹائیے یا مہں ہٹاؤں

میں نے سانچہ ہٹا دیا ہے۔ مضمون سے غیر ضروری اور غیر ویکی مواد نکال دیا ہے۔ آپ ان کے حالات زندگی، تعلیم، تصنیفات وغیرہ پر مواد شامل کریں، اوراد و وظائف و تعریفی القابات ویکیپیڈیا پر نہیں دیئے جاتے، البتہ شجرہ خاص ترتیب سے حوالے کے ساتھ شامل کریں۔ اور آپ نستعلیق فونٹ انسٹال کریں آپ کی لکھائی میں کچھ فرق آ رہا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26, 23 نومبر 2014 (م ع و)

ٹہیک ہے بھائی انشاءاللہ انسٹال کرونگا.

خدمت دین[ترمیم]

آپ قبلہ مرشد کریم نے اپنی ساری زندگی دین کی خاطر وقف کی اور دن رات امت محمدیہ کی اصلاح میں گزاری 212.12.188.215 09:12، 30 جولائی 2023ء (م ع و)