فتح محمد بلیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فتح محمد بلیدی
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اگست 1985ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع کیچ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیشنل پارٹی (پاکستان)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فتح محمد بلیدی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اکتوبر 2013 سے مئی 2018 تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ وہ عظیم بلوچ قوم پرست رہنما شہید ایوب بلیدی کے بیٹے ہیں۔ وہ 15 اگست 1985 کو ضلع کیچ میں پیدا ہوئے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

فتح محمد بلیدی اکتوبر 2013 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ پی بی-49 کیچ-II سے نیشنل پارٹی کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Profile"۔ www.pabalochistan.gov.pk۔ Provincial Assembly of Balochistan۔ 23 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018