فخر النسا
فخر النساء | |
---|---|
شہزادی مغلیہ سلطنت | |
خاندان | تیموری سلطنت |
والد | ظہیر الدین محمد بابر |
والدہ | عائشہ سلطان بیگم |
پیدائش | 1501 سمرقند، ازبکستان |
وفات | 1501 سمرقند |
مذہب | اسلام |
فخر النسا مغل شہزادی اور شہنشاہ بابر کی سب سے بڑی صاحبزادی تھیں۔ ان کی پیدائش سمرقند میں 1501ء کو ہوئی۔ فخر النسا کا نام والد نے رکھا۔ فخر النسا پیدائش کے چالیس دن بعد وفات پاگئی۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1501ء کی پیدائشیں
- 1501ء کی وفیات
- چنگیز خان کی اولاد
- خاندان تیموری
- سولہویں صدی کی ہندوستانی خواتین
- مغل شاہزادیاں
- مغلیہ سلطنت کی خواتین
- ظہیر الدین محمد بابر
- ہندوستانی خاتون شاہی اقتدار
- بھارتی مسلم شخصیات
- سولہویں صدی کی ہندوستانی شخصیات
- شہنشاہوں کی بیٹیاں
- سمرقند میں وفات پانے والی شخصیات
- سمرقند میں پیدا ہونے والی شخصیات