فرانسس فورڈ کپولا
فرانسس فورڈ کپولا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Francis Ford Coppola) | |||||||
![]() |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7 اپریل 1939 (84 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ڈیٹرائٹ[8] |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون | ||||||
مناصب | |||||||
کینس فیسٹیول میں صدر جیوری | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہافسٹرا یونیورسٹی جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس نیویارک ملٹری اکیڈمی |
||||||
پیشہ | منظر نویس، فلم ساز[10]، فلم ہدایت کار، مصنف، فلم مدیر، ایگزیکٹو پروڈیوسر، نغمہ ساز، اداکار، ہدایت کار[11] | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[12][13] | ||||||
شعبۂ عمل | فلم سازی[14] | ||||||
کارہائے نمایاں | دی گاڈ فادر[15] | ||||||
اعزازات | |||||||
کیلیفورنیا ہال آف فیم (2014) پریمیم امپیریل (2013)[16] انک پاٹ اعزاز (1992)[17] رائٹرز گلڈ آف امریکا ایوارڈ (برائے:The Godfather Part II) (1975) ![]() ![]() رائٹرز گلڈ آف امریکا ایوارڈ (برائے:دی گاڈ فادر) (1973) رائٹرز گلڈ آف امریکا ایوارڈ (برائے:Patton) (1971) ڈائریکٹرز گِلٹ آف امریکا ایوارڈ فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز بافٹا ایوارڈ برائے بہترین ہدایت کاری[18] |
|||||||
نامزدگیاں | |||||||
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
|||||||
دستخط | |||||||
![]() |
|||||||
![]() |
IMDB پر صفحات | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
اطالوی نژاد امریکی فلم ساز .کپولا ابھی تک پانچ آسکر ایوارڈ جیت چکے ہیں۔ جس میں سے پہلا ایوارڈ انہوں نے انیس سو اکہتر میں پینٹن نامی فلم کا سکرین پلے لکھنے پر حاصل کیا ۔
انہوں نے انیس سو پچھہتر میں فلم گاڈ فادر دوم کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اسی فلم کو بہترین فلم کا بھی ایوارڈ ملا ۔
اس کے علاوہ انہیں تین مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ میں بہترین ہدایت کار کے لیے نامزد کیا گیا۔ ان ہی کی فلموں نے چار مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ ہی میں بہترین فلموں کے لیے نامزد ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔
تقریبًا دس سال کی غیر حاضری کے بعد 2007ء میں انہوں نے فلم ’یوتھ ود آؤٹ یوتھ‘ بنائی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118522094 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Francis-Ford-Coppola — بنام: Francis Ford Coppola — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6mp58n1 — بنام: Francis Ford Coppola — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/71775 — بنام: Francis Ford Coppola — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Francis Ford Coppola — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/098d2bf532c44bb68a2530a0c37b00c6 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/coppola-francis-ford — بنام: Francis Ford Coppola — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=francis+ford;n=coppola — بنام: Francis Ford Coppola
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118522094 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/26626 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://id.lib.harvard.edu/alma/99156570868403941/catalog — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2023 — ناشر: ہارورڈ یونیورسٹی
- ↑ https://www.acmi.net.au/creators/503
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12373335m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20010525098 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20010525098 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=tt0068646
- ↑ https://www.praemiumimperiale.org/en/laureate-en/laureates-en — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مارچ 2022
- ↑ https://www.comic-con.org/awards/inkpot — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اگست 2021
- ↑ https://www.comic-con.org/awards/inkpot
زمرہ جات:
- 1939ء کی پیدائشیں
- 7 اپریل کی پیدائشیں
- انکپاٹ اعزاز فاتحین
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- امریکی فلم پروڈیوسر
- امریکی فلم ہدایت کار
- امریکی مرد منظر نویس
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- ردرفورڈ، کیلیفورنیا کی شخصیات
- کیلیفورنیا کے فلم ہدایت کار
- کیلیفورنیا کے منظر نویس
- کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹس
- مشی گن کے فلم ہدایت کار
- مشی گن کے منظر نویس
- مشی گن کے ڈیموکریٹس
- نیو یارک (ریاست) کے منظر نویس
- نیو یارک (ریاست) کے ڈیموکریٹس
- نیویارک ملٹری اکیدمی کے فضلا
- ڈیٹرائٹ، مشی گن کے مصنفین
- ہدایت کار
- اطالوی نژاد امریکی شخصیات
- یو سی ایل اے فلم اسکول کے فضلا