فرانسس ڈریک
Jump to navigation
Jump to search
سر | |
---|---|
فرانسس ڈریک | |
(انگریزی میں: Francis Drake) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 جولائی 1540[1] تاویستوک[2] |
وفات | 28 جنوری 1596 (56 سال)[3][4] |
وجہ وفات | پیچش |
مدفن | رب البحر |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو[6]، ملاح، فوجی افسر، سیاست دان، انجینئر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[7] |
عسکری خدمات | |
شاخ | شاہی بحریہ |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم ![]() |
پہلا انگریز جس نے دنیا کے گرد بحری سفر کیا۔ بائیس سال کی عمر میں جہاز کا کپتان بنا۔ 1577ء میں دنیا کے گرد چکر لگانے کی مہم پر روانہ ہوا۔ یہ مہم اس نے تین برس میں سر کی۔ 1579ء میں کیلے فورنیا کے ساحل پر اترا۔ اگلے برس مغرب کی راہ سے بحرالکاہل کو عبور کیا اسی سال ملکہ الزبتھ اول نے سر کا خطاب دیا۔ 1588ء میں سپین کی بندرگاہ میں گھس کر سپین کے 33 جہاز تباہ کر دیے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Francis_Drake — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.bbc.co.uk/history/historic_figures/drake_francis.shtml
- ↑ ربط : فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اگست 2019
- ↑ دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p24901.htm#i249003 — بنام: Francis Drake — مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/EBchecked/topic/557776/history-of-Spain — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118527207 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121516476 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- صفحات مع خاصیت P535
- 1540ء کی پیدائشیں
- 13 جولائی کی پیدائشیں
- 1596ء کی وفیات
- 28 جنوری کی وفیات
- نائٹس بیچلر
- انگریز امیر البحر
- انگریز مستکشفین
- انگریز ملاح
- انگریز نائٹ
- برطانوی شخصیات
- پلایماؤتھ کے میئر
- پیچش سے اموات
- سولہویں صدی کی انگریز شخصیات
- سولہویں صدی کے مستکشفین
- جمہوریہ آئرلینڈ میں قتل عام
- 1540ء کی دہائی کی پیدائشیں