مندرجات کا رخ کریں

فرح طفیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرح طفیل
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|اداکارہ]]   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فرح طفیل ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ اور ریڈیو جوکی ہیں۔ اس نے 2000 کی دہائی کے دوران اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ فرح طفیل نے ٹیلی فلم "تحریم" میں تحریم کا کردار ادا کیا اور اس کردار کو بہت پزیرائی ملی، اس کردار کے لیے فرح طفیل کو "ہم ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ" سے نوازا گیا۔ [1] اس کے ٹیلی ویژن کے قابل ذکر ڈراموں میں ہم تم اور وہ (2008) ، دل کی باتیں (2008) ، تھکن (2012) ، تیری رہ میں رل گئی (2012) ، کچھ پیار کا پاگل پن (2014) ، کنیز (2015) ) ، باغی (2017) ، پنجرہ (2017) ، گھگی (2018) ، آخری اسٹیشن (2018) ، حور پری (2019) شامل ہیں۔ [2] [3] [4] [5]

ٹیلی ویژن

[ترمیم]
سال عنوان کردار نیٹ ورک اضافی نوٹس
2008 ہم تم اور وہ پی ٹی وی ہوم
2008 دل کی باتیں دل ہی جانے جمیلہ پی ٹی وی ہوم
2011 تحریم تحریم ہم ٹی وی بہترین اداکارہ کے لیے ہم ایوارڈ
2012 تھکن دیبہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2012 تیری راہ میں رل گئی اے آر وائی ڈیجیٹل
2014 کچھ پیار کا پاگل پن جیو ٹی وی
2015 کنیز
2017 باغی فوزیہ کی بہن اردو 1
2017 پنجرا
2018 غوثی عنایت بی بی ٹی وی ون [6]
2018 آخری اسٹیشن رفیعہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2019 حور پری اے پلس انٹرٹینمینٹ [7]
2020 تو زندگی ہے پی ٹی وی ہوم
2020 دشمن جاں اے آر وائی ڈیجیٹل [8]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. From InpaperMagazine (23 Jan 2011). "Spotlight: Hum and the awards". DAWN.COM (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-06-06.
  2. "Farah Tufail biography age height weight movies name affairs & pictures". moviesplatter.com (بزبان امریکی انگریزی). Archived from the original on 2019-10-20. Retrieved 2019-10-20.
  3. Sadaf Siddique (13 Mar 2018). "Akhri Station shows us the worst moments of women's lives but where's the relief?". Dawn (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-10-20.
  4. "Ghughi | Drama Serial | TV One | Amna Mufti | Amar Khan | Adnan Siddiqui". oxgadgets.com (بزبان برطانوی انگریزی). 9 Apr 2018. Retrieved 2019-10-20.
  5. Fatima Awan; Zahra Mirza (1 Nov 2017). "Best Dramas Of 2017 – You Should Not Miss". reviewit.pk (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2019-10-20.
  6. "ڈرامہ سیریل"کگھی"کی ریکارڈنگ دوبارہ شروع | Khabrain Group Pakistan" (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2020-06-06.
  7. "ڈرامہ سیریل حورپری جلد ہی نجی ٹی وی سے نشر کی جائے گی". Daily Pakistan (بزبان انگریزی). 14 Dec 2018. Retrieved 2020-06-06.
  8. "امین اقبال کی ڈرامہ سیریل دشمنکی ریکارڈنگ لاہور میں مکمل". Daily Pakistan (بزبان انگریزی). 21 Dec 2018. Retrieved 2020-06-06.