فرمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ایک فرمان قانون کا ایک حکم یا اعلان ہوتا ہے، جو اکثر بادشاہت سے وابستہ ہوتا ہے؛ لیکن یہ کسی بھی سرکاری اتھارٹی کے تحت ہوسکتا ہے۔ مترادفات میں قول اور اعلان شامل ہیں۔

فرمان فارسی لفظ ہے۔[1][2][3]

تصاویر[ترمیم]

عثمانی فرامین

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "edict – Definition of edict in English by Oxford Dictionaries". Oxford Dictionaries – English. اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2018. 
  2. جامع فیروز اللغات اردو، مصنف: مولوی فیروز الدین، ص 930، ناشر: فیروز سنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، لاہور، راولپنڈی، کراچی)
  3. جامع حسن اللغات اردو، مصنف: مولوی فیروز الدین، ص 624، سن طباعت:2004ء ناشر: اعتقاد پبلشنگ ہاؤس، کوتانہ اسٹریٹ، سوئیوالان، دہلی)