مندرجات کا رخ کریں

جامعہ شہید بینظیر بھٹو برائے خواتین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامعہ شہید بینظیر بھٹو برائے خواتین
Shaheed Benazir Bhutto Women University
سابقہ نام
Frontier Women University
اردو میں شعار
Enlightment through Knowledge
قسمنجی جامعہ
قیام2009ء (2009ء)
چانسلرگورنر خیبر پختونخوا
وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ[1]
مقامپشاور، ، پاکستانپاکستان کا پرچم
کیمپسپشاور، صوابی
رنگسبز اور سفید  
وابستگیاںہائر ایجوکیشن کمیشن
ویب سائٹwww.sbbwu.edu.pk

جامعہ شہید بینظیر بھٹو برائے خواتین یا شہید بینظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی (Shaheed Benazir Bhutto Women University) جس کا سابقہ نام فرنٹیئر ویمن یونیورسٹی (Frontier Women University) تھا پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]