فرنٹیئر کانسٹبلری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سرحد کور سے مغالطہ نہ کھائیں۔
فرنٹیئر کانسٹبلری
سرحدی سیول ادارہ
عام نام فرنٹیئر کانسٹبلری
مخفف FC
شعار پہ لار تگ ، پہ بار تگ ، پہ غر تگ (پشتو)
ایجنسی کی معلومات
تشکیل 1913
سابقہ ایجنسی
  • وفاقی پیراملٹری فورس
ملازمین 30,000
عدالتی ڈھانچا
کارروائیوں کا دائرہ اختیار پاکستان
قانونی دائرہ اختیار پاکستان
مجلس منتظمہ وزارت داخلہ
عمومی نوعیتMilitary policeLocal civilian police
صدر دفاتر سی ایچ کیو، پشاور

ایجنسی ایگزیکٹو
  • Liaqat Ali PSP [1], CFC/ IGFC
اصل ایجنسی پولیس سروس آف پاکستان
ویب سائٹ
http://www.fc.gov.pk
کرتا پہنے ہوئے پاکستان کانسٹبلری کے اہلکار طورخم سے گزرتے ہوئے.

فرنٹیئر کانسٹبلری ایک قانون نافذ کرنے والا ادارہ ہے جو حکومت پاکستان کے ماتحت کام کرتا ہے۔ اس ادارے کے قیام کا مقصد خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سرحدوں کا خیال رکھنا تھا اسی طرح باقی دو صوبوں میں پاکستان رینجرز بنائے گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]