وزارت داخلہ
Jump to navigation
Jump to search
وزارت داخلہ یا کبھی کبھار وزارت برائے اندرونی امور، ایک حکومتی ادارہ یا وزارت ہوتا ہے جس کے ذمے قومی سیکیورٹی،بلدیاتی امور،پولیس کرنا اور ملک کے دیگر داخلہ امور ہوتے ہیں۔