فریحہ محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فریحہ محمود
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-02-19) 19 فروری 1994 (عمر 30 برس)
لاہور، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 41)28 مارچ 2018  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی2031 مارچ 2018  بمقابلہ  سری لنکا
ماخذ: کرک انفو، 3 جون 2020ء

فریحہ محمود (پیدائش: 19 فروری 1994ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے ۔ [1] انھوں نے 28 مارچ 2018ء کو سری لنکا خواتین کرکٹ ٹیم کے خلافپاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئَ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ (WT20I) کیریئر کا آغاز کیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "فریحہ محمود"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2018 
  2. "پہلا بین الاقوامی ٹی/20، پاکستان کا دورہ سری لنکا"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]