مندرجات کا رخ کریں

فہرست پاکستان خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان خواتین کرکٹ کھلاڑی
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی 2009 میں کھلاڑی آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی/20

خواتین ٹوئنٹی/20 بیس اوور فی اننگز کا ایک کرکٹ میچ ہوتا ہے جس کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 150 منٹ ہوتا ہے۔ یہ میچ آئی سی سی کی جاری کردہ خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کی درجہ بندی میں 10 بہترین ٹیموں میں سے کسی بھی دو ٹیموں کے درمیان میں کھیلا جاتا ہے۔[1] پہلا خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ اگست 2004 کو انگلستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میں کھیلا گیا۔[2] پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا ٹوئنٹی/20 میچ وائن یارڈ، ڈبلن کے مقام پر 2009 میں کھیلا اور یہ میچ آئرلینڈ سے 9 وکٹ سے ہار گئی۔[3]

2014ء تک پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے 54 عالمی ٹی/20 میچ کھیلے اور تین کپتان تبدیل ہوئے۔ [4][5] 2009ء میں پاکستان انگلستان میں منعقد ہونے والے خواتین ٹوئنٹی/20 کے اولین عالمی کپ خواتین ورلڈ ٹی/20 عالمی کپ کھیلنے والی آٹھ ٹیموں میں سے ایک ٹیم تھی۔[6] لیکن پاکستان ٹیم گروپ سٹیج سے آگے نہ بڑھ سکی۔[7] ثناء میر پاکستان کے لیے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والی خاتون کھلاڑی ہیں۔ کیپ جو اب تک 52 میچ کھیل چکی ہیں۔[8] وہ 50 میچوں میں پاکستان کی قیادت بھی کر چکی ہیں۔[5]

2009ء سے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی 32 کھلاڑی ٹوئنٹی/20 میچ کھیل چکی ہیں۔[9][10]

اشارات

[ترمیم]

عمومی

  • کپتان
  • وکٹ کیپر
  • ‘‘‘پہلا’’’ – اولین میچ کا سال
  • ‘‘آخری’’’ – آخری میچ کا سال
  • میچ – میچ کھیلے

فیلڈنگ

  • ‘‘‘کیچ’’’ – کیچ پکڑے
  • ‘‘‘سٹمپ’’’ – سٹمپ

بلے بازی

  • ‘‘‘اننگز’’’ – تعداد اننگز جس میں بلے بازی کی
  • ‘‘‘ناٹ آؤٹ’’’ – تعداد اننگز جس میں ناٹ آؤٹ رہیں۔
  • ‘‘‘دوڑیں’’’ – کیرئیر میں سکور
  • ‘‘‘زیادہ’’’ – زیادہ سے زیادہ سکور
  • ‘‘‘100’’’ – سنچریاں بنائیں
  • ‘‘‘50’’’ – ففٹیاں بنائیں
  • ‘‘‘اوسط’’’ – بلے بازی اوسط
  • * – بلے باز ناٹ آؤٹ رہی

گیند بازی

  • ‘‘‘گیندیں’’’ – کیرئیر میں گیندیں پھینکیں
  • ‘‘‘وکٹ’’’ – کیرئیر میں وکٹیں حاصل کیں
  • ‘‘‘بی بی آئی’’’ – ایک اننگز میں بہترین گیند بازی
  • ‘‘‘اوسط’’’ – گیند بازی اوسط

کپتان

  • جیتے – میچ جیتے
  • ہارے – میچ ہارے
  • برابر – میچ جو برابر ہوئے[note 1]
  • جیت% – کپتان کی جیت کی شرح اوسط[note 2]

فہرست

[ترمیم]

شماریات 3 مئی 2024ء تک کے مطابق ہیں[11][12][13]

پاکستان ٹی/20 خواتین کرکٹ کھلاڑی
عمومی بلے بازی گیند بازی فیلڈنگ (کرکٹ) حوالہ
کیپ نام پہلا آخری میچ رن ایچ ایس اوسط 50 100 گیندیں وکٹیں اننگ کی بہترین بولنگ اوسط کیچ اسٹمپڈ
1 الماس اکرم 20092009416125.33003011/1146.0000[14]
2 اسماویہ اقبال 20092016684213510.02001,005444/1622.75180[15]
3 بتول فاطمہ 20092014456411*5.8100&
&
&
&
1139[16]
4 جویریہ خان 200920211021,88274*22.6790240112/2320.18150[17]
5 مرینہ اقبال 20092015423404210.30008421/1552.50160[18]
6 نین عابدی 20092018689725618.00302411/1717.00220[19]
7 نازیہ صادق 200920093342311.3300&
&
&
&
00[20]
8 قنیتہ جلیل 2009201551223216.3700705222/929.5970[21]
9 ساجدہ شاہ 200920108862712.28007231/1124.0030[22]
10 ثنا میر 2009201910680248*14.07002,270894/1323.42260[23]
11 عروج ممتاز 200920109872612.420017762/1421.1630[24]
12 ارمان خان 200920105420.8000&
&
&
&
82[25]
13 بسمہ معروف 200920201082,22570*27.46110874363/2122.77300[26]
14 ندا ڈار 201020211051,1527514.96402,017995/2118.35320[27]
15 ثانیہ خان 201020162563157.8700425233/1519.6030[28]
16 رابعہ شاہ 2010201515623.0000&
&
&
&
08[29]
17 سعدیہ یوسف 20102017511431.40001,048574/917.8220[30]
18 ناہیدہ خان 20092021546044313.130060&
&
132[31]
19 شمائلہ قریشی 201020101000.00002411/2020.0000[32]
20 کنول ناز 201020102&
&
&
&
&
420&
&
00[33]
21 مریم حسن 20102012598*2.5000&
&
&
&
00[34]
22 کائنات امتیاز 20112021151202915.000013262/1820.3320[35]
23 معصومہ جنید 20112012622*2.0000540&
&
10[36]
24 سدرہ امین 201120192530053*14.2810&
&
&
&
70[37]
25 الزبتھ خان 201220121&
&
&
&
&
120&
&
00[38]
26 سمیہ صدیقی 20072015151698.000027092/925.2200[39]
27 جویریہ رؤف 201220191112740*14.11006042/2316.0010[40]
28 ارم جاوید 20132020392885510.66104311/1955.00100[41]
29 انعم امین 201420215432*&
001,190544/1619.8590[42]
30 عالیہ ریاض 20142021454904118.1400446172/1633.64150[43]
31 سدرہ نواز 2014202052153228.0500&
&
&
&
1727[44]
32 ماہم طارق 201420163&
&
&
&
&
4811/1175.0000[45]
33 نائلہ نذیر 201520151&
&
&
&
&
180&
&
00[46]
34 عائشہ ظفر 2015202120176288.8000&
&
&
&
30[47]
35 ڈیانا بیگ 2015202125286*5.6000481192/1223.6340[48]
36 منیبہ علی صدیقی 2016202120151259.4300&
&
&
&
71[49]
37 ایمن انور 20162021222864.6600456233/3022.1360[50]
38 نشرہ سندھو 201720212573*1.7500524222/722.7230[51]
39 نتالیہ پرویز 20172018113012*4.28008463/2017.3310[52]
40 غلام فاطمہ 20182018266*6.0000380&
&
00[53]
41 فریحہ محمود 201820183753.5000&
&
&
&
10[54]
42 عمائمہ سہیل 20182021263154313.69004811/1856.0070[55]
43 فاطمہ ثناء 201920194&
&
&
&
&
7233/2729.0020[56]
44 رامین شمیم 201920194&
&
&
&
&
7911/2095.0020[57]
45 سعدیہ اقبال 201920204111.00009643/1921.7500[58]
46 صبا نذیر 20192019144*&
002422/2211.0000[59]
47 سیدہ عروب شاہ 20192020533*3.000011431/2147.3320[60]
48 عائشہ نسیم 202020214663322.0000&
&
&
&
00[61]
49 گل فیروزہ 202220222331.5000&
&
&
&
00[62]
50 طوبہ حسن 202220224&
&
&
&
&
7253/88.8010[63]
51 صدف شمس 20232023413133.2500&
&
&
&
00[64]
52 شوال ذوالفقار 202320237974113.8500&
&
&
&
10[65]
53 ام ہانی 2023202382614*8.660017941/1239.2500[66]
54 ناجیہا علوی 202320248147*4.6600&
&
&
&
32[67]
55 وحیدہ اختر 202320245221.000010242/2032.2520[68]
56 تسمیہ رباب 202420241&
&
&
&
&
240&
&
00[69]

ٹی/20 کپتان

[ترمیم]
نمبر۔ نام[70] پہلا آخری میچ جیتے ہارے برابر بلا نتیجہ[note 3] فتح%
1 ثنا میر 2009 2016 65 26 36 2 1 42.18
2 ثانیہ خان 2010 2010 2 1 1 0 0 50.00
3 بسمہ معروف 2013 2020 38 16 21 1 0 43.42
4 جویریہ خان 2018 2021 13 5 7 0 1 41.66
5 عالیہ ریاض 2021 2021 2 0 2 0 0 0.00
6 ندا ڈار 2023 2024 24 9 15 0 0 37.50
7 فاطمہ ثناء 2024 2024 3 1 2 0 0 33.33

ملاحظات

[ترمیم]
  1. میچ جو برابر ہوئے لیکن بال آؤٹ پر فیصلہ کن ہوئے وہ برابر ہی شمار کیے گئے ہیں۔
  2. برابر میچ آدھی جیت شمار کیے گئے ہیں۔
  3. The result percentage excludes no results.

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ کا طریقہ کار" (PDF)۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-09
  2. اینڈریو ملر (6 اگست 2004)۔ /content/story/135007.html "سی سائیڈ کا ارتقاء"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-09 {{حوالہ ویب}}: |یوآرایل= پیرامیٹر کو جانچ لیجیے (معاونت)
  3. "شماریات / سٹیٹس گرو/خواتین ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی/ ایگریگیٹ/ مجموعی ریکارڈ"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-09
  4. "Records / خواتین ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی/ ٹیم ریکارڈ/ خلاصہ نتائج"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-01
  5. 1 2 "ریکارڈ / پاکستان خواتین / خواتین ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی/ کپتانوں کی فہرست"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-09
  6. سدھارتا تالیہ (22 جون 2009)۔ "اولین کپ کے ریکارڈ"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-09
  7. "آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی/20 2009 / فکسچرز"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-09
  8. "شماریات / سٹیٹس گرو / خواتین ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی/ بلے بازی ریکارڈ/ زیادہ میچ"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-09
  9. "شماریات / سٹیٹس گرو / خواتین عالمی ٹوئنٹی/20 میچ / بلے بازی ریکارڈ / کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-09
  10. "پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کارکردگی)"۔ کرکٹ آرکائیو۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-09
  11. "Players by Caps"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 2021-04-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-28
  12. "پاکستان Women's T20I Batting Averages"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-12
  13. "پاکستان Women's T20I Bowling Averages"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-12
  14. "Sadia Yousuf"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  15. "اسماویہ اقبال"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  16. "Batool Fatima"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  17. "Javeria Khan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  18. "Marina Iqbal"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  19. "Nain Abidi"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  20. "Nazia Sadiq"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  21. "Qanita Jalil"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  22. "Sajjida Shah"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-04
  23. "Sana Mir"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  24. "Urooj Mumtaz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  25. "Armaan Khan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  26. "Bismah Maroof"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  27. "Nida Dar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  28. "Sania Khan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  29. "Rabiya Shah"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  30. "Sadia Yousuf"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  31. "Nahida Khan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  32. "Shumaila Qureshi"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  33. "Kanwal Naz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  34. "Mariam Hasan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  35. "Kainat Imtiaz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  36. "Masooma Junaid"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  37. "Sidra Ameen"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  38. "Elizebath Khan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  39. "Sumaiya Siddiqi"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  40. "Javeria Rauf"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  41. "Iram Javed"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  42. "Anam Amin"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  43. "Alliya Riaz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  44. "Sidra Nawaz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  45. "Maham Tariq"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  46. "Naila Nazir"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  47. "Ayesha Zafar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  48. "Diana Baig"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  49. "Muneeba Ali"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  50. "Aiman Anwer"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-20
  51. "Nashra Sandhu"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-27
  52. "Natalia Pervaiz"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-27
  53. "Ghulam Fatima"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-27
  54. "Fareeha Mehmood"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-27
  55. "Omaima Sohail"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  56. "Fatima Sana"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-27
  57. "Rameen Shamim"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-27
  58. "Sadia Iqbal"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  59. "Saba Nazir"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-30
  60. "Syeda Aroob Shah"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-20
  61. "Ayesha Naseem"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-03
  62. "Gull Feroza"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-24
  63. "Tuba Hassan"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-05-24
  64. "Sadaf Shamas"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-24
  65. "Shawaal Zulfiqar"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-04
  66. "Umm-e-Hani"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-04
  67. "Najiha Alvi"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-29
  68. "Waheeda Akhtar"۔ ESPNcricinfo۔ 2024-05-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-05-19
  69. "Tasmia Rubab"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-09-20
  70. "پاکستان women / Records / Twenty20 Internationals / List of captains"، cricinfo[مردہ ربط] اخذکردہ بتاریخ 31 جنوری 2021.

بیرونی روابط

[ترمیم]