بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان 2015ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سری لنکا خواتین قومی کرکٹ ٹیم
Flag of Pakistan.svg
پاکستان خواتین
Flag of Bangladesh.svg
بنگلہ دیش خواتین
تاریخ 30 ستمبر 2015 – 6 اکتوبر 2015
کپتان ثناء میر سلمی خاتون
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان خواتین 2-میچوں کا دور 2–0 سے جیت گیا۔
زیادہ رن بسمہ معروف (133) رومانہ احمد (72)
زیادہ وکٹیں انعم امین (7) سلمی خاتون (3)
بہترین کھلاڑی بسمہ معروف (پاک)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ پاکستان خواتین 2 مقابلوں کا دور 2–0 سے جیت گيا
زیادہ رن بسمہ معروف (109) رومانہ احمد (49)
زیادہ وکٹیں ندا راشد ڈار (3) ناہیدہ اختر (4)
سیریز بہترین کھلاڑی بسمہ معروف (پاک)

بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 2015ء کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کیا۔ دورے میں 2 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی اور 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جانے تھے۔2014ء کے ایشیائی کھیلوں کے بعد یہ پہلا موقع تھا جب بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم دوسرے ملک کے خلاف کھیلی۔[1] پاکستان خواتین ٹیم نے تمام ٹی20 اور ایک روزہ میچ جیتے۔

دستہ[ترمیم]

 پاکستان[2]  بنگلادیش[3]

ٹی20 سیریز[ترمیم]

پہلا ٹی20[ترمیم]

30 ستمبر
10:00
پاکستان 
124/5 (20 اوور)
بمقابلہ
 بنگلادیش
95/7 (20 اوور)
بسمہ معروف 65* (57)
ناہیدہ اختر 2/17 (4 اوور)
عائشہ رحمان 23 (27)
انعم امین 2/17 (4 اوور)
پاکستان خواتین ٹیم 29 رن سے جیت گئی۔
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: رضی الدین اور راشد
مرد میدان: بسمہ معروف(پاک)
  • پاکستان خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹی 20[ترمیم]

1 اکتوبر
پاکستان 
114/6 (20 اوور)
بمقابلہ
 بنگلادیش
80/6 (20 اوور)
بسمہ معروف 44* (38)
ناہیدہ اختر 2/27 (4 اوور)
روامنہ احمد 27 (33)
سمیہ صدیقی 2/9 (4 اوور)
پاکستان خواتین ٹیم34 رن سے جیت گئی۔
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: راشد ریاض اور ریاض الدین (امپائر)
مرد میدان: بسمہ معروف (پاک)
  • پاکستان خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ سیریز[ترمیم]

پہلا ایک روزہ[ترمیم]

4 اکتوبر
پاکستان 
214 (50 اوور)
بمقابلہ
 بنگلادیش
194/9 (50 اوور)
بسمہ معروف 92 (128)
سلمہ خاتون 3/31 (10 اوور)
رومانہ احمد 70 (97)
انعم امین 3/25 (10 اوور)
پاکستان خواتین ٹیم 20 رن سے جیت گئی۔
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: آصف یعقوب اور ضمیر حیدر (پاک)
مرد میدان: بسمہ معروف (پاک)
  • پاکستان خواتین نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ[ترمیم]

6 اکتوبر
پاکستان 
124/4 (38.3 اوور)
بمقابلہ
 بنگلادیش
123/9 (50 اوور)
بسمہ معروف 41 (66)
ناہیدہ اختر 2/22 (8.3 اوور)
عائشہ رحمان 39 (56)
انعم امین 4/7 (10 اوور)
پاکستان خواتین ٹیم 6 ووکٹ سے جیت گئی۔
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: آصف یعقوب اور ضمیر حیدر (پاک)
مرد میدان: انعم امین (پاک)
  • بنگلہ خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • نگار سلطانہ (بنگہ ٹیم) نے اپنا پہلا ایک روزہ میچ کھلا۔

حوالہ جات[ترمیم]