نازیہ صادق
Appearance
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | نازیہ صادق | ||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 7 اگست 1976 | ||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | بلے باز، کبھی کبھار وکٹ کیپر | ||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||||
واحد ٹیسٹ (کیپ 10) | 17 اپریل 1998 بمقابلہ سری لنکا | ||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 15) | 10 دسمبر 1997 بمقابلہ ڈنمارک | ||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 26 مئی 2009 بمقابلہ آئرلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 7) | 26 مئی 2009 بمقابلہ آئرلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 29 مئی 2009 بمقابلہ آئرلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 14 مئی 2020ء |
نازیہ صادق (پیدائش: 7 اگست 1976ء) ایک پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔اس سے قبل وہ ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں پاکستان خواتین قومی کرکٹ ٹیم میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ [1] انھوں نے خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کی تاریخ میں (11 سال اور 41 دن) طویل ترین مدت (دوبارہ میچ کھیلے کے درمیان طویل ترین وقفے) کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خواتین کی کرکٹ
- خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ
- پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- پاکستانی خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- خواتین ایک روزہ بین الاقوامی
- فہرست پاکستان خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Nazia Sadiq"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2013