ماہم طارق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ماہم طارق
ذاتی معلومات
مکمل نامماہم طارق
پیدائش5 جولائی 1997ء (عمر 23 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم باؤلر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ21 اگست 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ19 فروری 2017  بمقابلہ  بھارت
پہلا ٹی203 ستمبر 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی203 جولائی 2016  بمقابلہ  انگلستان
ماخذ: کرک انفو، 7 فروری 2017

ماہم طارق (پیدائش 5 جولائی 1997) کراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔وہ ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Maham Tariq". ای ایس پی این کرک انفو. اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2014.