مندرجات کا رخ کریں

شمائلہ قریشی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمائلہ قریشی
ذاتی معلومات
مکمل نامشمائلہ قریشی
پیدائش (1988-04-30) 30 اپریل 1988 (عمر 36 برس)
کراچی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ9 اکتوبر 2010  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ12 اکتوبر 2010  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی2014 اکتوبر 2010  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006/07کراچی خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 3 1
رنز بنائے 15 -
بیٹنگ اوسط 7.50 -
100s/50s 0/0 -
ٹاپ اسکور 15* -
گیندیں کرائیں 138 24
وکٹ 4 1
بولنگ اوسط 27.75 20.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/33 1/20
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–
ماخذ: کرک انفو، 14 فروری 2014

شمائلہ قریشی (پیدائش: 30 اپریل 1988ء) پاکستان کی ایک بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کی بیٹسمین اور دائیں ہاتھ کی آف بریک باؤلر ہے ۔

کیریئر

[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی

[ترمیم]

قریشی نے 9 اکتوبر 2010 کو نیدرلینڈ کرکٹ ٹیم خلاف ایک روزہ کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Shumaila Qureshi"۔ Cricinfo

بیرونی روابط

[ترمیم]