فرید الدین ناگوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرید الدین ناگوری
معلومات شخصیت
وفات 1 نومبر 1274  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناگور،  راجستھان  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فرید الدین ناگوری، پورا نام شیخ محمود بن علی بن حمید سعیدی سوالی ناگوری ہے (وفات: 752ھ ( 1351ء ))۔ اپنے لقب شیخ فرید الدین سے ہی مشہور ہوئے۔

ناگور میں پیدا ہوئے اور وہاں ہی پرورش پائی۔ اپنے والد ماجد سے جو عالم و صوفی تھے، اخزِ علم کیا۔ اپنے والد سے ہی حدیث کی اجازت لی۔ اپنے دور کے جلیل القدر عالم و فقیہ تھے اور مشائخ میں بھی شمار کیے جاتے تھے۔ ان سے شیخ ضیاء الدین نخشبی اور بہت سے حضرات نے علم حاصل کیا۔ 756ھ ( 1355ء ) میں دہلی میں وفات پائی اور وہاں ہی دفن ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]