فضل حسین
Appearance
سر میاں فضل حسین متحدہ صوبہ پنجاب سب سے زیادہ بااثر سیاست دانوں میں سے ایک اور یونینسٹ پارٹی کے بانی ارکان میں سے ایک تھے۔ انھیں ہندوستان سول سروس میں مسلمانوں کے لیے روزگار کا کوٹہ قائم کرنے کی منصوبہ بندی میں اہم کعدار تصور کیا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ interview with Syed Amjad Ali. Harappa.com (1990-01-15). Retrieved on 2012-12-10.
لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/auxiliary' not found۔