مندرجات کا رخ کریں

فقیر نور محمد سروری قادری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

روحانی شخصیت

پیدائش

[ترمیم]

فقیر سلطان نور محمد سروری قادری کلاچوی 1883ء کو کلاچی (ضلع ڈیرہ اسماعیل خان) میں گل محمد کے ہاں پیدا ہوئے ، خواجہ گیسو دراز کی اولاد میں سے تھے ،

تعلیم

[ترمیم]

اسلامیہ کالج لاہور میں زیر تعلیم رہے ،

بیعت

[ترمیم]

1912ء کو بغداد میں سلطان باہو کے جانشین سوم صالح محمد قادری سے بیعت کی

تصانیف

[ترمیم]
  • مخزن الاسرار
  • عرفان
  • حق نمائے

وفات

[ترمیم]

17 اکتوبر 1960ء کو فیصل آباد میں وفات پائی ، کلاچی میں تدفین کی گئی ،