فلاغیوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلاغیوس
(لاطینی میں: Pelagius ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 354ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رومی برطانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 420ء (65–66 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلسطین  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش روم (380–410)
قرطاجنہ
یروشلم  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ الٰہیات دان،  فلسفی،  مبلغ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان[3]،  قدیم یونانی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم بدعت  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلاغیوس (انگریزی: Pelagius) کو مسیحیت میں ایک ”بدعتی“ پکارا جاتا ہے۔ انھوں نے نظریۂ موروثی گناہ کے خلاف یہ موقف اختیار کیا کہ انسان جب پیدا ہوتا ہے تو وہ نیکی اور بدی سے مُبّرا ہوتا ہے اور یہ انسان کے اختیار میں ہے کہ وہ نیک یا بری راہ چُنے۔ وہ بدی کو انسانی سرشت میں ایک رجحان نہیں بلکہ ایک عمل تصور کرتے تھے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب بنام: Pelagius — Post-Reformation Digital Library author ID: http://prdl.org/author_view.php?a_id=1226
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Pelagius-Christian-theologian — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2023 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/27921251
  4. فلاغیوس، دائرۃ المعارف بریطانیکا، اخذ کردہ بتاریخ 15 ستمبر 2017ء