فلپائنی زبانیں
Appearance
فلپائنی زبانیں | |
---|---|
جغرافیائی تقسیم: | فلپائن شمالی سولاویسی، انڈونیشیا مشرقی صباح، ملائیشیا Orchid Island، تائیوان |
لسانی درجہ بندی: | جنوبی جزائری
|
سابقہ اصل-زبان: | پروٹو-فلپائنی |
ذیلی تقسیمات: | |
آیزو 639-2 / 5: | phi |
گلوٹولاگ: | None |
The Philippine languages, per Adelaar and Himmelmann (2005) |
فلپائنی زبانیں (انگریزی: Philippine languages) میں فلپائن کی تمام زبانیں، سولاویسی کی زبانیں اور پالاوان کی کچھ زبانوں کا ذیلی لسانی خاندان ہے۔