فورٹریس اسکوائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فورٹریس اسکوائر
Fortress Square
Fortress Square 2, Lahore.jpg
فورٹریس اسکوائر
مقام فورٹریس اسٹیڈیم، لاہور کنٹونمنٹ، پاکستان
پتہ میاں میر پل، لاہور، پاکستان
تاریخ افتتاح 2014
دکانوں اور خدمات کی تعداد 100+ برانڈز
منزلیں 5
ویب سائٹ fortresssquare.com

فورٹریس اسکوائر (Fortress Square) فورٹریس اسٹیڈیم، لاہور کنٹونمنٹ، پنجاب، پاکستان سے متصل ایک شاپنگ مال اور تفریحی مقام ہے۔ مال میں 100 دکانیں، ایک فوڈ کورٹ اور ایک سینما واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Mall About – Fortress Square"۔ fortresssquare.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-01۔