فورٹریس اسٹیڈیم (لاہور)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فورٹریس اسٹیڈیم کے سامنے قومی پرچم

فورٹریس اسٹیڈیم (Fortress Stadium) جسے مقامی طور پر فورٹریس بھی کہا جاتا ہے ایک کھلی جگہ پر مقبول خریداری مراکز، ریستوران، کیفے اور تفریحی پارک اور ایک اسپورٹس اسٹیڈیم پر مشتمل ہے۔ یہ لاہور کنٹونمنٹ، لاہور میں واقع ہے۔ فورٹریس اسٹیڈیم شہر کے سب سے زیادہ مصروف تجارتی علاقوں میں سے ایک ہے۔

قومی میلہ موشیاں[ترمیم]

اسٹیڈیم لاہور کے مشہور تہوار قومی میلہ موشیاں (نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو) کا مقام بھی ہے۔