فہد بن محمود آل سعید
ظاہری ہیئت
(فہد بن محمود السعید سے رجوع مکرر)
فہد بن محمود السعید | |
|---|---|
![]() | |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | ت 1944 (عمر 81–82 سال) |
| جماعت | آزاد سیاست دان |
فہد بن محمود السعید (انگریزی: Fahd bin Mahmoud al Said) ( 1944ء-12 مارچ 2026ء )، سلطنت عمان کے نائب وزیر اعظم تھے۔[1] وہ 23 جون 1972ء کو اس عہدہ پر فائز ہوئے تھے اور اپنی وفات تک اس عہدے پر فائز رہے۔سلطان قابوس کی وفات کے بعد وہ شاہی خاندان کونسل کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Cabinet Ministers"۔ Government of Oman۔ 2013-12-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-13
