فہرست سوریہ کے صدور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سوریہ

یہ سوریہ کے سربراہان کی 1920ء سے فہرست ہے۔

صدور[ترمیم]

ریاست سوریہ، فرانسیسی مینڈیٹ کا حصہ (1922ء–1930ء)[ترمیم]

شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت نوٹس
1 Subhi barkat.jpg صبحی برکات
(1883–1939)
28 جون 1922ء 21 دسمبر 1925ء آزاد
فرینکوئس پیئر
(1853–1932)
9 فروری 1926ء 28 اپریل 1926ء آزاد
2
احمد نامی
(1840–1928)
28 اپریل 1926ء 15 فروری 1928ء آزاد
Taj aldin.jpg تاج الدین الحسنی
(1885–1943)
15 فروری 1928ء 14 مئی 1930ء آزاد

جمہوریہ سوریہ، فرانسیسی مینڈیٹ کا حصہ (1930ء – 1946ء)[ترمیم]

شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت نوٹس
Taj aldin.jpg تاج الدین الحسنی
(1885–1943)
14 مئی 1930ء 19 نومبر 1931ء آزاد
لیون سولومیاک
(1873–1960)
19 نومبر 1931ء 11 جون 1932ء آزاد
3 Muhammad Ali al-Abid.jpg محمد علی العابد
(1867–1939)
11 جون 1932ء 21 دسمبر 1936ء آزاد
4 Hashim Al Atassi.jpg ہاشم الاتاسی
(1875–1960)
21 دسمبر 1936ء 7 جولائی 1939ء نیشنل بلاک
5 Bahij al-Khatib.jpg بہیج الخطیب
(1895–1981)
10 جولائی 1939ء 4 اپریل 1941ء آزاد
Khalid al-Azm.jpg خالد العظم
(1903–1965)
4 اپریل 1941ء 16 ستمبر 1941ء آزاد
6 Taj aldin.jpg تاج الدین الحسنی
(1885–1943)
16 ستمبر 1941ء 17 جنوری 1943ء آزاد حسنی دفتر میں انتقال کر گئے۔[1]
Jamil al-Ulshi.jpg جمیل الالشی
(1883–1951)
17 جنوری 1943ء 25 مارچ 1943ء آزاد
7 Ata al-Ayyubi.jpg عطا الایوبی
(1877–1951)
25 مارچ 1943 17 اگست 1943 آزاد
8 Portrait of Shukri al-Quwatli in 1943.jpeg شکری القوتلی
(1891–1967)
17 اگست 1943 17 اپریل 1946 نیشنل بلاک

جمہوریہ سوریہ (1946ء – 1958ء)[ترمیم]

شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت نوٹس
8 Portrait of Shukri al-Quwatli in 1943.jpeg شکری القوتلی
(1891–1967)
17 اپریل 1946ء 29 مارچ 1949ء نیشنل بلاک /
نیشنل پارٹی
9 Husni al-Zaiim.jpg حسنی الزعیم
(1897–1949)
30 مارچ 1949ء 14 اگست 1949ء شامی سوشل نیشنلسٹ پارٹی
10 Sami al-Hinnawi.jpg سامی الحناوی
(1898–1950)
14 اگست 1949ء 15 اگست 1949ء عسکری
4 Hashim Al Atassi.jpg ہاشم الاتاسی
(1875–1960)
15 اگست 1949ء 2 دسمبر 1951ء نیشنل پارٹی
Adib al-Shishakli.jpg ادیب الشیشکلی
(1909ء– 1964ء)
2 دسمبر 1951 3 دسمبر 1951 شامی سوشل نیشنلسٹ پارٹی
11 Fawzi Selu.jpg فوزی سلو
(1905–1972)
3 دسمبر 1951 11 جولائی 1953 عسکری
12 Adib al-Shishakli.jpg ادیب الشیشکلی
(1909–1964)
11 جولائی 1953 25 فروری 1954 عرب آزادی تحریک
Maamoun Kuzbari.jpg مامون الکزبری
(1914–1998)
25 فروری 1954 28 فروری 1954 آزاد
4 Hashim Al Atassi.jpg ہاشم الاتاسی
(1875–1960)
28 فروری 1954 6 ستمبر 1955 نیشنل پارٹی
8 Portrait of Shukri al-Quwatli in 1943.jpeg شکری القوتلی
(1891–1967)
6 ستمبر 1955 22 فروری 1958 نیشنل پارٹی

متحدہ عرب جمہوریہ (1958–1961)[ترمیم]

شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت نوٹس
13 Nasser portrait2.jpg جمال عبدالناصر
(1918–1970)
22 فروری 1958 29 ستمبر 1961 نیشنل یونین

عرب جمہوریہ سوریہ (1961–تاحال)[ترمیم]

شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت نوٹس
Maamoun Kuzbari.jpg مامون الکزبری
(1914–1998)
29 ستمبر 1961 20 نومبر 1961 آزاد
عزت النوس
(1900–1972)
20 نومبر 1961 14 دسمبر 1961 عسکری
14 Nazim al-Kudsi.jpg ناظم القدسی
(1906–1998)
14 دسمبر 1961 8 مارچ 1963 پیپلز پارٹی
15 Luai al-Atassi.jpg لوئی الاتاسی
(1926–2003)
9 مارچ 1963 27 جولائی 1963 آزاد
16 Amin al-Hafez 1965.jpg امین الحافظ
(1921–2009)
27 جولائی 1963 23 فروری 1966 حزب بعث
(سوریہ علاقہ)
17 Nureddin Atassi.jpg نورالدین الاتاسی
(1929–1992)
25 فروری 1966 18 نومبر 1970 شامی حزب بعث
(سوریہ علاقہ)
Ahmad al-Khatib, the interim head of state who ruled Syria for four months from November 1970 to March 1971.png احمد الخطیب
(1933–1982)
18 نومبر 1970 22 فروری 1971 شامی حزب بعث
(سوریہ علاقہ)
18 حافظ الاسد
(1930–2000)
22 فروری 1971 10 جون 2000 شامی حزب بعث
(سوریہ علاقہ)
اسد دفتر میں انتقال کر گئے۔[2]
Foreign Minister Abdul Halim Khaddam with Lebanese Prime Minister Takiddine al-Sulh in 1975(2).png عبدالحلیم خدام
(born 1932)
10 جون 2000 17 جولائی 2000 شامی حزب بعث
(سوریہ علاقہ)
19 Bashar al-Assad (cropped).jpg بشار الاسد
(پیدائش 1965)
17 جولائی 2000 بر سر اقتدار شامی حزب بعث
(سوریہ علاقہ)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Moubayed 2006، صفحہ۔ 345.
  2. Moubayed 2006، صفحات۔ 154–155.