سوری وفاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوری وفاق
29 جون 1922–1 جنوری 1925
پرچم سوری وفاق
دارالحکومتحلب (1922–1923)
دمشق (1923–1925)
تاریخ 
• 
29 جون 1922
• 
1 جنوری 1925
ماقبل
مابعد
ریاست حلب
ریاست دمشق
علاقہ علویین
ریاست سوریہ (1925–1930)
ریاست علويين

سوری وفاق ایک فرانسیسی تعہدی ریاست تھی جو 28 جون 1922ء سے 1 جنوری 1925 تک قائم رہے۔ صبحی برکات 29[1] جون 1922ء سے 1 جنوری 1925ء تک سوری وفاق کے صدر رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]