مندرجات کا رخ کریں

سنجاق اسکندرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرانسیسی تعہدی سوریہ، لبنان اور سنجاق اسکندرون

سنجاق اسکندرون (Sanjak of Alexandretta) (ترکی زبان: İskenderun Sancağı, فرانسیسی: Sandjak d'Alexandrette, عربی: سنجق الإسكندرونة) تعہدی سوریہ سنجاق تھا، جو ولایت حلب کے دو قضاء (انتظامی تقسیم) اسکندرون اور انطاکیہ پر مشتمل تھا۔

آبادی

[ترمیم]
ریاست ھتای کی آبادی 1936 فرانسیسی مردم شماری کے مطابق [1]
نسلی گروہ نفوس %
عرب لوگ101,20046%
علوی61,60028%
اہل سنت عرب22,00010%
ملیکین اور دیگر مسیحی17,6008%
ترکی قوم85,80039%
آرمینیائی24,20011%
ادیگی, یہودی, کرد8,8004%
کل220,000100%

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Brandell, Inga (2006). State Frontiers: Borders and Boundaries in the Middle East. I.B.Tauris. p. 144. ISBN 978-1-84511-076-5. Retrieved 30 July 2013.