سنجاق اسکندرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرانسیسی تعہدی سوریہ، لبنان اور سنجاق اسکندرون

سنجاق اسکندرون (Sanjak of Alexandretta) (ترکی زبان: İskenderun Sancağı, (فرانسیسی: Sandjak d'Alexandrette)‏, عربی: سنجق الإسكندرونة) تعہدی سوریہ سنجاق تھا، جو ولایت حلب کے دو قضاء (انتظامی تقسیم) اسکندرون اور انطاکیہ پر مشتمل تھا۔

آبادی[ترمیم]

ریاست ھتای کی آبادی 1936 فرانسیسی مردم شماری کے مطابق [1]
نسلی گروہ نفوس %
عرب لوگ 101,200 46%
علوی 61,600 28%
اہل سنت عرب 22,000 10%
ملیکین اور دیگر مسیحی 17,600 8%
ترکی قوم 85,800 39%
آرمینیائی 24,200 11%
ادیگی, یہودی, کرد 8,800 4%
کل 220,000 100%

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Brandell, Inga (2006). State Frontiers: Borders and Boundaries in the Middle East. I.B.Tauris. p. 144. ISBN 978-1-84511-076-5. Retrieved 30 July 2013.