مندرجات کا رخ کریں

اسکندرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسکندرون
(ترکی میں: İskenderun)
(عربی میں: الإسكندرونة ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

منسوب بنام سکندر اعظم   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک ترکیہ [1][2]
ریاست ھتای (7 ستمبر 1938–29 جون 1939)
فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان (1920–6 ستمبر 1939)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
تقسیم اعلیٰ ہاتے صوبہ [1][2]،  سنجاق اسکندرون   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 36°35′14″N 36°10′24″E / 36.587222222222°N 36.173333333333°E / 36.587222222222; 36.173333333333 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[5]
رقبہ 247 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 4 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 251682 (جائے سکونت کی بنیاد پر نظام اندراج ) (2022)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
لنکران (2005–)  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
31  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 311111،  437928  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

اسکندرون (سابق:Alexandretta، ترکی:İskenderun) ترکی کے جنوب مشرقی صوبہ حطائے کا ایک شہر ہے جو بحیرۂ روم کے کنارے خلیج اسکندرون پر واقع ہے۔ 2000ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 159،149 ہے۔

اسکندرون ایک مصروف تجارتی مرکز اور بحیرۂ روم کے ساحلی علاقوں پر ترکی کی ایک اہم بندرگاہ ہے۔ اس کے علاوہ یہ سیاحت کے حوالے سے بھی معروف مقام رکھتا ہے۔ یہاں کے معروف سیاحتی مقامات میں دورتیول، جہاں 330 قبل مسیح میں سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دی تھی اور عثمانیہ، جہاں صلیبیوں کا قائم کردہ قلعہ آج بھی موجود ہے، شامل ہیں۔ یہ شہر 333 قبل مسیح میں سکندر اعظم نے قائم کیا تھا۔

پہلی جنگ عظیم کے بعد اسکندرون کی سنجق فرانس کے زیر انتظام شام میں شامل ہوئی لیکن ترکوں کا دعویٰ تھا کہ یہ ترکی علاقہ ہے۔ یہاں کی آبادی ترکوں، عربوں اور ارمنی باشندوں پر مشتمل تھی۔ لیکن ترکوں کی تعداد سب سے زیادہ تھی۔ شام بھی ان اضلاع کا دعویدار تھا۔ اس اختلاف کی وجہ سے انطاکیہ اور اسکندرون کے علاقوں میں مئی 1937ء میں ایک نیم خود مختار حکومت قائم کردی گئی تھی۔ اس حکومت کی منتخب مجلس کے 40 میں سے 22 ارکان ترک تھے۔ اس مجلس نے اتفاق رائے سے ترکی سے الحاق کا فیصلہ کیا اور 23 جولائی 1939ء کو یہ دونوں اضلاع ترکی میں شامل ہو گئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+6270596
  2. ^ ا ب پ ت تاریخ اشاعت: 11 جون 2018 — GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-754984
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ اسکندرون في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2024ء 
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اسکندرون في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2024ء 
  5.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اسکندرون في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2024ء 
  6. https://biruni.tuik.gov.tr/medas/?kn=95&locale=en