دارا سوم
ظاہری ہیئت
| دارا سوم | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (قدیم یونانی میں: Δαρεος)، (قدیم فارسی میں: 𐎭𐎠𐎼𐎹𐎺𐎢𐏁) | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 380 ق مء فارس | ||||||
| وفات | سنہ 330 ق مء [1] باختر | ||||||
| مدفن | تخت جمشید | ||||||
| شہریت | ہخامنشی سلطنت | ||||||
| اولاد | استاتیرا (دختر دارا سوم) | ||||||
| خاندان | ہخامنشی خاندان [2] | ||||||
| مناصب | |||||||
| فرعون مصر | |||||||
| برسر عہدہ 336 ق.م – 332 ق.م | |||||||
| |||||||
| شاہ | |||||||
| برسر عہدہ 336 ق.م – 330 ق.م | |||||||
| |||||||
| شاہ شاہان | |||||||
| برسر عہدہ 336 ق.م – 330 ق.م | |||||||
| دائرہ اختیار | ہخامنشی سلطنت | ||||||
| |||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
ہخامنشی خاندان کا آخری بادشاہ جو اردشیر سوم کے تخت پر بیٹھا۔ اردشیر نے اسے آرمینیا کا گورنر مقرر کیا تھا۔ بڑا لائق اور دلیر تھا۔ اسس اوراربیلا کی جنگوں میں سکندر اعظم کی فوجوں سے مقابلہ کیا مگر شکست کھائی اور شمال کی طرف فرار ہو گیا۔ جہاں باختر کے ایرانی گورنر بے سس نے اسے گرفتار کر کے قتل کر دیا۔ سکندر جس وقت دمغان پہنچا تو اسے ایرانی کیمپ میں دارا کی لاش ملی۔ اس کے قتل کے بعد ایرانی سلطنت کا خاتمہ ہو گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر دارا سوم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 380 ق م کی پیدائشیں
- 330 ق م کی وفیات
- تخت سے اتارے جانے والے فرماں روا
- چوتھی صدی ق م کے جرائم
- چوتھی صدی ق م کے حکمران
- چوتھی صدی ق م کے فراعنہ
- چوتھی صدی ق م کے مقتول حکمران
- چوتھی صدی کی پیدائشیں
- سکندر اعظم
- شاہنامہ فردوسی کے کردار
- فارس کے شہنشاہ
- مصر کا اکتیسواں شاہی سلسلہ
- مصری ہخامنشی سلطنت کے فراعنہ
- مقتول ایرانی حکمران
- 330 ق م
- 380 ق م کی دہائی کی پیدائشیں
