صوبہ اردو
(اردو صوبہ سے رجوع مکرر)
Ordu ili | |
---|---|
ترکی کا صوبہ | |
![]() ترکی صوبے میں اردو کا محل وقوع | |
ملک | ترکی |
علاقہ | بحیرہ اسود |
انتخابی ضلع | اردو |
رقبہ | |
• کل | 6,001 کلومیٹر2 (2,317 میل مربع) |
آبادی (2010-12-31)[1] | |
• کل | 741,371 |
• کثافت | 120/کلومیٹر2 (320/میل مربع) |
ٹیلی فون کوڈ | 0452 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | 52 |
فی کس آمدن | 9,626 ترکی لیرا (60 واں; 2011)[2] |
صوبہ اردو (Ordu Province) (ترکی زبان: Ordu ili) بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع ترکی کا ایک صوبہ ہے۔ صوبے کا دارالحکومت اردو ہے۔
اشتقاقیات[ترمیم]
ترکی میں "اردو" کا مطلب 'فوج' یا لشکر ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Turkish Statistical Institute, MS Excel document – Population of province/district centers and towns/villages and population growth rate by provinces
- ↑ "İşte Türkiye'nin en zengin illeri" [Here is the richest provinces of Turkey]. Kuzey Ekspres Gazetesi (بزبان التركية). 2011-09-07. اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2013.
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر صوبہ اردو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- (انگریزی میں) اردو گورنر کی سرکاری ویب سائٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ordu.gov.tr (Error: unknown archive URL)
- (ترکی میں) اردو بلدیہ کی سرکاری ویب سائٹ
- (انگریزی میں) اردو موسم کی پیشن گوئی کے بارے میں معلوماتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dmi.gov.tr (Error: unknown archive URL)
- (ترکی میں) مقامی معلومات