فہرست ممالک بلحاظ 4G استعمال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست ممالک بلحاظ 4G استعمال (List of countries by 4G LTE penetration) ہے، جسے بلومبرگ نے 2013ء میں شائع کیا۔[1][2]

درجہ ملک / علاقہ استعمال
1  جنوبی کوریا 62.0%
2  جاپان 21.3%
3  آسٹریلیا 21.1%
4  ریاستہائے متحدہ 19.0%
5  سویڈن 14.0%
6  کینیڈا 8.0%
7  مملکت متحدہ 5.0%
8  جرمنی 3.0%
9  روس 2.0%
10  فلپائن 1.0%

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Countries With the Most 4G Mobile Users: Top 10 Nations - Bloomberg"۔ bloomberg.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2014 
  2. "Mapping out the world's LTE coverage (It's in fewer places than you think) — Tech News and Analysis"۔ gigaom.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2014