فیضان آصف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیضان آصف
ذاتی معلومات
پیدائش (1992-12-21) 21 دسمبر 1992 (عمر 31 برس)
پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 3)17 مارچ 2014  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2012 جولائی 2015  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ماخذ: ای ایس پی این، 28 اکتوبر 2019ء

فیضان آصف (پیدائش: 21 دسمبر 1992ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ انھوں نے 17 مارچ 2014ء کو متحدہ عرب امارات کے لیے ہالینڈ کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [1] اکتوبر 2019ء میں انھیں اشفاق احمد کی جگہ 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے یو اے ای کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Faizan Asif"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014 
  2. "Replacements approved for Ashfaq and Ghulam"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2019