فینی، بنگلہ دیش

متناسقات: 23°1.1′N 91°24.6′E / 23.0183°N 91.4100°E / 23.0183; 91.4100
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ফেনী শহর
Shamshernagar
শমসেরনগর
شہر اور بلدیہ
گھڑی کی سمت: فینی شہر میں مجاہد آزادی کی یادگار، فینی گورنمنٹ کالج کی انتظامی عمارت، محمد علی چودھری مسجد، فینی گرلز کیڈٹ کالج
Feni is located in بنگلہ دیش
Feni
Feni
بنگلہ دیش میں مقام
متناسقات: 23°1.1′N 91°24.6′E / 23.0183°N 91.4100°E / 23.0183; 91.4100
ملک بنگلادیش
ڈویژنچٹاگانگ ڈویژن
اضلاعفینی ضلع
شہر1881,1929
میونسپلٹی1958
انتظامی ضلعی شہر1984
حکومت
 • قسممیئر-کونسل حکومت
 • مجلسفینی میونسپلٹی
 • ناظم شہرنذر الاسلام شوپون میاجی
رقبہ[1]
 • کل22.0 کلومیٹر2 (8.5 میل مربع)
آبادی
 • کل2,65,000
 • کثافت12,000/کلومیٹر2 (31,000/میل مربع)
 • نمبر18 واں
منطقۂ وقتبنگلا دیش معیاری وقت (UTC+6)
پوسٹل کوڈ3900[2]
نیشنل ڈائلنگ کوڈ+880
Local Dialing Code+88-0331

فینی جنوب مشرقی بنگلہ دیش کے چٹاگانگ ڈویژن کا ایک شہر ہے۔ [3] یہ ضلع فینی صدر اور ضلع فینی کا صدر مقام ہے۔ اس شہر کی آبادی تقریباً 265,000 ہے جو اسے بنگلہ دیش کا 18واں بڑا شہر بناتی ہے۔ فینی اس علاقے کی سب سے قدیم میونسپلٹی ہے جو 1958ء میں قائم ہوئی تھی ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Md Abu Taher Bhuiyan (2012)۔ "Feni Sadar Upazila"۔ $1 میں Sirajul Islam، Ahmed A. Jamal۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh 
  2. Staff۔ "ZIP Code database of Bangladesh"۔ Geopostcodes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2008 
  3. "NGA GeoNames Database"۔ National Geospatial-Intelligence Agency۔ 22 جولا‎ئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2015