قادین افندی
Appearance
قادین افندی (Kadınefendi) (عثمانی ترکی زبان: قادين افندی) سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی پسندیدہ بیویوں کا شاہی لقب تھا، جس کا ترجمہ ملکہ کا ہے۔[1][2][3] سلطان چار اور بعض اوقات پانچ اور آٹھ خواتین بھی بطور قادین افندی رکھ سکتے تھے[4] جبکہ خانم افندی جن کا درجہ بھی بیوی کا تھا جو لا تعداد ہو سکتی تھیں۔ یہ القاب قدیم القابات خاتون اور خاصکی سلطان کا متبادل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kadın efendiler: 1839-1924, by Harun Açba
- ↑ Öztuna, Yilmaz, "Deletler ve Hanedanler", Vol: 2, Ministry of Culture Publications, London (1996), s.924
- ↑ Saray hatıralarım, by Safiye Ünüvar
- ↑ Fanny Davis (1986)۔ The Ottoman Lady: A Social History from 1718 to 1918۔ Greenwood Publishing Group۔ ISBN 978-0-313-24811-5۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2015