قرطبہ کا تاریخی مرکز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قرطبہ کا تاریخی مرکز
Aerial view of the قرطبہ کا تاریخی مرکز
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام
سرکاری نام Historic Centre of Córdobareferences
محل وقوع references، قرطبہreferences، ہسپانیہreferences
متناسقات 37°52′45″N 4°46′47″W / 37.87919°N 4.77972°W / 37.87919; -4.77972
رقبہ references
شامل Alcázar de los Reyes Cristianos
Calahorra Tower
Caliphal Baths
Episcopal Palace of Cordoba
Roman walls of Córdoba
San Basilio, Córdoba
San Sebastián Hospital
جامع مسجد قرطبہ
قرطبہ کا رومن پل Edit this on Wikidatareferences
معیار i, ii, iii, ivreferences
حوالہ 313
شامل فہرست 1984 (8th اجلاس)
توسیع 1994
Endangered –references
ویب سائٹ references

قرطبہ کا تاریخی مرکز اسپین کے قرطبہ شہر میں واقع ہے۔ یہ اپنی قسم کا يورپ اور اسپین میں سب سے بڑا مرکز ہے۔ 1984ء میں یونیسکو نے اسے عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔[1] ایک دہائی کے بعد اس میں شہر کے بہت سے مقامات کو شامل کر لیا گیا۔ تاریخی مرکز رومن، عربی، اسلامی اور مسیحی مذاہب کی منفرد قسم کی ایک عظیم یادگار ہے جہاں ہمہ اقسام کی تاریخی اہمیت کی حامل اشیاء یکجا کی گئی ہیں۔[2]

تصاویر کی گیلری[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Historic Centre of Cordoba"۔ UNESCO۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2013۔
  2. "El Hospital de San Sebastián" (Spanish زبان میں)۔ Artencordoba.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2013۔

خارجی روابط[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]