قلعہ بریسٹ

متناسقات: 52°04′55″N 23°39′29″E / 52.082°N 23.658°E / 52.082; 23.658
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قلعہ بریسٹ

قلعہ بریسٹ (Brest Fortress) (بیلاروسی: Брэсцкая крэпасць, Bresckaja krepasć ; (پولش: Twierdza brzeska)‏, (لیتوانیہ: Bresto tvirtovė)‏, روسی: Брестская крепость) بریسٹ، بیلاروس میں انیسویں صدی کا ایک قلعہ ہے۔ 1965ء میں، "ہیرو فورٹریس" کا خطاب اس قلعے کو آپریشن باربروسا کے پہلے ہفتے کے دوران سرحدی گڑھ کے دفاع کی یاد میں دیا گیا تھا، جب محوری افواج نے 22 جون 1941ء کو سوویت یونین پر حملہ کیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

52°04′55″N 23°39′29″E / 52.082°N 23.658°E / 52.082; 23.658