قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں (کتاب)
ظاہری ہیئت
| قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں (کتاب) | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Why Nations Fail) | |
| مصنف | دیرون عجم اوغلو ، جیمز اے روبنسن |
| اصل زبان | انگریزی |
| موضوع | تطبیقی سیاسیات |
| ادبی صنف | غیر افسانوی ادب ، مشہور عام سائنسی ادب |
| ناشر | کراؤن پبلشنگ گروپ |
| تاریخ اشاعت | 20 مارچ 2012 |
| صفحات | 546 |
| آئی ایس بی این | 0-307-71921-9 |
| باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں (انگریزی: Why Nations Fail) 2012ء میں شائع ہونے والی ایک کتاب ہے جسے ہارورڈ یونیورسٹی کے اقتصادیات شناس دارون عجم اوغلو اور جیمز اے روبنسن نے مل کر لکھا ہے۔ عجم اوغلو اور روبنسن کو 2024ء میں نوبل میموریل انعام برائے معاشیات سے نوازا گیا۔[1][2]
تراجم
[ترمیم]اردو
[ترمیم]اس کتاب کا اردو ترجمہ بھی ہو چکا ہے جس کا عنوان قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ پروفیسر مقبول الٰہی نے مشعل بکس کے لیے کیا ہے۔[3]
عربی اور فارسی
[ترمیم]عربی ترجمہ کا عنوان:(لماذا تفشل الأمم) اور فارسی ترجمہ کا عنوان: (چرا ملتها شکست میخورند) ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Sveriges Riksbank Prize in Economic Sciences in Memory of Alfred Nobel 2024". NobelPrize.org (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved اکتوبر 14، 2024.
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=(help) - ↑ "The Sveriges Riksbank Prize in Economic Sciences in Memory of Alfred Nobel 2024". NobelPrize.org (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved اکتوبر 14، 2024.
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=(help) - ↑ "قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں – Mashal"۔ مشعل بکس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-18
