مندرجات کا رخ کریں

لالہ مسوانے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لالہ مسوانے
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1997-03-27) 27 مارچ 1997 (عمر 27 برس)
جنوبی افریقا کا پرچم جنوبی افریقہ
شہریت جنوبی افریقا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ انسٹا گرام پر لالہ مسوانے

لالہ مسوانے (انگریزی: Lalela Mswane) ایک جنوبی افریقی ماڈل اور مس سپرنیشنل 2022 کی مقابلہ حسن جیتنے والی ہیں۔

وہ اس سے قبل مس جنوبی افریقہ 2021 کی فاتح اور مس یونیورس 2021 دوسری رنر اپ تھیں۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "South African wins Miss Supranational 2022; PH's Alison Black finishes in Top 24"۔ ABS-CBN News۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2022 
  2. Khanyisile Ngcobo۔ "Lalela Mswane flies SA's flag high as she's crowned Miss Supranational 2022"۔ DispatchLIVE۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2022 

بیرونی روابط

[ترمیم]