لاورا ڈیلانی
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | لاورا ڈیلانی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 23 دسمبر 1992 | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | آل راؤنڈر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | گیرتھ ڈیلانی (بھائی) ڈیوڈ ڈیلنی (کزن) | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 61) | 4 جولائی 2010 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 28 جولائی 2023 بمقابلہ آسٹریلیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 17) | 14 اکتوبر 2010 بمقابلہ سری لنکا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 17 اگست 2023 بمقابلہ نیدرلینڈز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 نومبر 2022ء |
لاورا ڈیلانی (انگریزی: Laura Delany) (پیدائش: 23 دسمبر 1992ء) آئرش قومی ٹیم کی موجودہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ ان کے ایک بھائی گیرتھ جیمز ڈیلانی نے بھی آئر لینڈ کی طرف سے کرکٹ کھیلی ہے اور ایک کزن ڈیوڈ کولن الیکس ڈیلانی بھی آئر لینڈ کے کھلاڑی ہیں۔
حالات زندگی
[ترمیم]وہ آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 2003ء میں آئی ڈبلیو سی سی ٹرافی میں نیدرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (ایک روزہ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔ جنوبی افریقہ میں 2005ء کے ورلڈ کپ میں ، بیمیش نے اپنی ٹیم کے 6 میچوں میں سے پانچ میں کھیلا تھا ، لیکن اس میں ان کو زیادہ کامیابی نہیں ملی تھی۔ انھوں نے اپنا آخری ٹی20، 6 اگست 2009ء کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلا تھا۔ انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور وکٹ کیپر گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر2 ٹیسٹ اور 24 ون ڈے میچ کھیلے۔[1]
ایک روزہ کیریئر
[ترمیم]انھوں نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ نیوزی لینڈ کے خلاف سنہ 2010ء میں کھیلا۔ انھوں نے 18.85 کی اوسط سے کل 641 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 88 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے کل 839 گیندیں پھینکیں اور 17وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط 38.47 رہی وہ 5 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔
ٹی ٹونٹی کیریئر
[ترمیم]انھوں نے پہلا بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ سری لنکا کے خلاف انگلینڈ کے خلاف 2010ء میں کھیلا۔ انھوں نے کل 72 میچز میں 787 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 61 کا اسکور بھی شامل ہے۔ جبکہ اس نے باولنگ میں 41 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- خواتین کی کرکٹ
- آئر لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم
- آئرلینڈ کی خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- آئرلینڈ کی خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021