لاہور جنرل بس اسٹینڈ

متناسقات: 31°35′35″N 74°19′03″E / 31.59306°N 74.31750°E / 31.59306; 74.31750
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لاہور جنرل بس اسٹینڈ (Lahore General Bus Stand) جسے عام بور پر لاری اڈا کہا جاتا ہے پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں مرکزی بس اڈا ہے۔ یہاں سے پنجاب کے تقریبا تمام شہروں اور اس کے علاوہ سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر شہروں کے لیے انٹرسٹی بسوں کے سفر کی سہولت موجود ہے۔ یہ برطانوی راج میں قائم ہوا۔ فی اوقت یہ بادامی باغ میں واقع ہے۔

31°35′35″N 74°19′03″E / 31.59306°N 74.31750°E / 31.59306; 74.31750