لیزلی گرووز
| ||||
---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Leslie Groves) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Leslie Richard Groves) | |||
پیدائش | 17 اگست 1896[1][2][3][4] البانی، نیو یارک |
|||
وفات | 13 جولائی 1970 (74 سال)[1][2][3][4] واشنگٹن ڈی سی |
|||
وجہ وفات | دورۂ قلب | |||
مدفن | آرلنگٹن قومی قبرستان[5] | |||
طرز وفات | طبعی موت | |||
شہریت | ![]() |
|||
عملی زندگی | ||||
مادر علمی | ریاستہائے متحدہ آرمی کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی ریاست ہائے متحدہ وار کالج |
|||
پیشہ | رزمی انجینئر | |||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[6] | |||
عسکری خدمات | ||||
شاخ | امریکی فوج | |||
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل | |||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم، دوسری جنگ عظیم، ریاستہائے متحدہ کا نکاراگوا پر قبضہ | |||
دستخط | ||||
IMDB پر صفحات | ||||
درستی - ترمیم ![]() |
لیزلی گرووز (انگریزی: Leslie Groves) امریکی فوج میں انجینئرز کور کا افسر تھا جس نے پینٹاگون کی تعمیر کی نگرانی کی اور مینہیٹن منصوبہ بھی اس کے زیر ہدایت تھا جو دوسری جنگ عظیم کے دوران جوہری ہتھیار تیار کرنے والا انتہائی خفیہ منصوبہ تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0344080 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015
- ^ ا ب Leslie Richard Groves
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6xp76c5 — بنام: Leslie Groves — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2217 — بنام: Leslie Richard Groves — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://ancexplorer.army.mil/publicwmv/index.html#/arlington-national/
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020
زمرہ جات:
- 1896ء کی پیدائشیں
- 17 اگست کی پیدائشیں
- 1970ء کی وفیات
- 13 جولائی کی وفیات
- واشنگٹن، ڈی سی میں موت
- البانی، نیو یارک کی عسکری شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کے فوجی جرنیل
- فوجیوں کے بچے
- مینہیٹن منصوبہ کی شخصیات
- دوسری جنگ عظیم کی امریکی عسکری شخصیات
- پہلی جنگ عظیم کی امریکی عسکری شخصیات
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- فرانسیسی نژاد امریکی شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی ایپسکوپیلین
- یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی کے فضلا