مئے ہاما
Appearance
مئے ہاما | |
---|---|
(جاپانی میں: 浜美枝) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 نومبر 1943ء (81 سال) ٹوکیو |
شہریت | جاپان |
قد | |
وزن | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی [1] |
شعبۂ عمل | اداکاری [2] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مئے ہاما (انگریزی: Mie Hama) ایک سابق جاپانی اداکارہ، ٹیلی ویژن پریزینٹر، ریڈیو پریزنٹر اور مصنف ہیں۔ وہ 1967ء کی جیمز بانڈ فلم یو اونلی لیو ٹوائس میں بانڈ گرل کے کردار کسی سوزوکی کے لیے مشہور ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/227266659
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0176463 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022