مارتھا چیز
ظاہری ہیئت
| مارتھا چیز | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Martha Chase) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 30 نومبر 1927ء کلیولینڈ ہائٹس، اوہائیو |
| وفات | 8 اگست 2003ء (76 سال) لورین |
| وجہ وفات | نمونیا |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مقام_تدریس | کولڈ اسپرنگ ہاربر لیبارٹری، اوک رج نیشنل لیبارٹری، یونی ورسٹی آف روچیسٹر |
| مادر علمی | دی کالج آف ووسٹر جامعہ جنوبی کیلیفونیا |
| ڈاکٹری مشیر | گوسیپی بیرٹانی، مارگریٹ لائب |
| پیشہ | ماہر جینیات ، سالماتی حیاتیات دان ، حیاتی کیمیا دان ، کیمیادان ، ماہر خرد حیاتیات |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
| شعبۂ عمل | وراثیات |
| نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے کیمیا (1960)[1] |
|
| درستی - ترمیم | |
مارتھا کاؤلس چیس (30 نومبر، 1927 – 8 اگست، 2003)، جسے مارتھا سی ایپسٹین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، [2] ایک امریکی جینیاتی ماہر تھیں جنھوں نے سنہ 1952ء میں الفریڈ ہرشی کے ساتھ تجرباتی طور پر اس بات کی تصدیق کرنے میں مدد کی کہ پروٹین کی بجائے ڈی این اے زندگی کا جینیاتی مواد ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=11112
- ↑ Milly Dawson (20 اگست 2003)۔ "Martha Chase dies"۔ The Scientist۔ 2023-04-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-25
زمرہ جات:
- 1927ء کی پیدائشیں
- 30 نومبر کی پیدائشیں
- 2003ء کی وفیات
- 8 اگست کی وفیات
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین
- امریکی خواتین سائنسدان
- امریکی شخصیات
- امریکی ماہر جینیات
- اوہائیو میں اموات
- اوہائیو میں نمونیا سے اموات
- بیسویں صدی کی امریکی خواتین سائنس دان
- خواتین ماہر جینیاتیات
- سالماتی حیاتیات دان
- شیکر ہائٹس، اوہائیو کی شخصیات
- کلیولینڈ ہائٹس، اوہائیو کی شخصیات
- نمونیا سے اموات
- یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے فضلا
- کالج آف ووسٹر کے فضلا
